A एंड S फार्मेसी व RD मेमोरियल पब्लिक स्कूल ने किया पुरुस्कार वितरण..




 اے اینڈ ایس فارمیسی دہلی و ایم آر ڈی میموریل اسکول میں تقسیم انعامات حکیم عطاء الرحمن اجملی 

(ایک فکر ایک سوچ)

بچے ہمارا مستقبل ہے 

ہم سبھی کو اپنے بچوں کی دینی تعلیم و تربیت پر توجہ دینے کی ازحد ضرورت ہے 

ہمارا ایم آر ڈی میموریل پبلک اسکول گاؤں سانجک ضلع مظفر نگر میں جہاں بہترین دنیاوی تعلیم دی جاتی ہے تو وہی اسکے  ساتھ ساتھ معصوم نو نہالوں کو دینی تعلیم و تربیت اور اچھے اخلاق سے مزین و آراستہ کرنے کے لئے مسلسل سعی وکوشش کی جاتی ہے ۔۔ بچوں میں دینی ماحول پیدا کرنے کے لیے اسلامک ودینی کمپٹیشن کرائے جاتے ہیں۔۔۔۔۔

ابھی چند دن پہلے ہم نے اپنے بچوں میں نماز کی عادت پیدا کرنے کے لیے ایک کمپٹیشن رکھا کہ جو اسٹوڈنٹ 21 دن تک پانچوں نمازیں پابندی سے ادا کرے  نعت خوانی کا ایک کمپٹیشن رکھا ہے جس میں پوزیشن لانے والے اسٹوڈنٹ کو انعام سے نوازا  اس پروگرام  میں اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی و تقسیم انعامات کے لیے زیر صدارت حضرت مولانا و مفتی محمد منور صاحب ایک  پروگرام جس کی نظامت مولانا محمد حزیفہ حسینی فرمائ

قرأت۔۔حافظ محمد عفان سلمہ

تقریر ۔محمد امان چوہدری (٢)محمد مونس چوہدری (٣) زینت خاتون 

کنوینر حکیم محمد عطاء الرحمن صاحب اجملی( ایم ڈی اے اینڈ ایس فارمیسی) دہلی۔محمد تنصیر چودھری مینجر آف ایم آر ڈی میموریل پبلک اسکول سانجک ضلع مظفر نگر نے تمام مہمانوں اور خاص طور پہ اخبار مشرق دہلی و اے اینڈ ایس فارمیسی دہلی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خوشی کا اظہار تشکر کیا

Popular posts from this blog

PHC मोरना ने खतौली एवेंजर्स को 4 विकेट से रोंदा,46 बॉल पर 72 रन बनाकर अतुल रहे मैन ऑफ दा मैच

मदर्स डे पर फारूक मॉडर्न स्कूल में माताओ को गिफ्ट देकर किया गया सम्मानित, नन्हे मुन्नो ने दी मनमोहक प्रस्तुति

हादसे मे घायल बेसिक शिक्षक के इन्तेकाल से रंजोगम छाया.. सुपुर्द ए ख़ाक किये गए..