9 नवम्बर को मनेगा यौम ए उर्दू, हाफिज उस्मान होंगे चीफ गेस्ट

 





 


اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن مظفرنگر کی میٹنگ میں لیا گیا فیصلہ


 


مظفرنگر8اکتوبر:


اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن مظفرنگر کے عہدیداران و کارکنان کی ایک اہم میٹنگ آج سینئر صحافی گلفام احمد کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی جس کی صدارت تنظیم کے صدر کلیم تیاگی نے کی اور نظامت کے فراءض سکریٹری شمیم احمد قصار نے انجام دیے ۔


میٹنگ میں شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش ۹;نومبر کو منائے جانے والے ''عالمی یوم اردو'' پروگرام کو منعقد کرنے پر تبادلہَ خیال کیا گیا ۔ میٹنگ میں طے پایا گیا کہ گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی تنظیم یوم اردو پروگرام شاندار طریقے سے منعقد کرے گی اور اس موقع پر مختلف حلقوں میں نمایاں خدمات انجام دےنے والی اہم شخصیات و دانشوران قوم کا اعزاز کیا جائے گیا ۔ ساتھ ہی اےسے طلبہ و طالبات جنہوں نے 2019 میں اردو مضمون کے ساتھ ہائی اسکول و انٹرمیڈیٹ یوپی بورڈ سے پاس کیا اور اردو مضمون میں 75فیصد یا اس سے اوپرنمبر حاصل کیے ہوں ان کو بھی اعزاز سے نوازا جائے گی ۔


تحسین علی اساروی اور شمیم قصار نے مشترکہ طور پرکہا کہ مظفرنگر ضلع کے اےسے سبھی امیدوار اپنی ہائی اسکول، انٹر میڈیٹ کی مارک شیٹ 25 .  اکتوبر تک آئیڈیل پرنٹرس، سیٹی سینٹر مارکیٹ، مظفرنگر، ایکسپرٹ پرنٹرس، ڈال چند مارکیٹ، اسپتال چوراہا، مظفرنگر، آدرش پرنٹرس، کوتوالی کے سامنے، برج مارکیٹ، مظفرنگر میں جمع کرادیں ۔ ۵۲;241;اکتوبر کے بعد آنے والی مارک شیٹوں کو شامل نہیں کیا جائے گا ۔


میٹنگ میں سر پرست ڈاکٹر شمیم الحسن، کوآرڈینیٹر تحسین علی،صدر کلیم تیاگی، خازن بدرالزماں خان، نائب صدر مولانا موسی قاسمی، سکریٹری شمیم قصار، نائب صدر حاجی اوصاف احمد،گلفام احمد، مستقیم احمد، لئیق احمد، ڈاکٹر سلیم سلمانی، قاری سلیم مہربان وغیرہ موجود رہے ۔


उर्दू डवलपमेंट ऑर्गेनाइजेशन के सदर कलीम त्यागी ने बताया कि इस वर्ष भी 9 नवम्बर को विश्व उर्दू दिवस  सादात हॉस्टल में मनाया जाएगा। जिसके चीफ गेस्ट पूर्व राज्य सूचना आयुक्त हाफिज उस्मान होंगे। इस प्रोग्राम में हाई स्कूल व इंटर परीक्षा में उर्दू विषय मे 75℅या उससे अधिक अंक प्राप्त करने वाले टॉपर्स को सम्मानित किया जाएगा।


 


कोई भी जानकारी इन पतो से ली जा सकती है।


1. आइडियल कंप्यूटर सिटी सेंटर
2. आदर्श कंप्यूटर्स ब्रिज मार्किट शिव चोक
3.एक्सपर्ट कंप्यूटर्स डालचंद मार्किट अस्पताल चौराहा 
मुज़फ्फरनगर  पर उपलब्ध करा सकते है। इसके बाद आने वाले किसी आवेदन पर विचार नही होगा। बैठक में  सरपरस्त डॉ शमीमुल हसन,कलीम त्यागी,तहसीन अली,डॉ सलीम सलमानी, सलीम मेहरबान ,शमीम  कस्सार,बदर ख़ान ,मूसा कासमी,हाजी औसाफ़ अंसारी,गुलफ़ाम अहमद,चौधरी मुस्तकीम चौहान, लईक अहमद आदि मौजूद रहे।



इस नम्बर पर राब्ता कर सकते है


09897632786


9870705243


9837776617


9368320051


9358230878